Live Updates

’’شریف خاندان کا تحفظ کرنیوالوں کو موٹوگینگ کہتا ہوں‘‘ عمران خان

منگل 24 جنوری 2017 14:03

’’شریف خاندان کا تحفظ کرنیوالوں کو موٹوگینگ کہتا ہوں‘‘ عمران خان
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2017ء) ’’شریف خاندان کا تحفظ کرنیوالوں کو موٹوگینگ کہتا ہوں‘‘ یہ بات تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہی ۔

(جاری ہے)

عمران خان سے صحافی نے چلتے چلتے سوال کیا کہ سر آپ اکثر موٹوگینگ کی بات کرتے رہتے ہیں یہ کون لوگ ہیں جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ شریف خاندان کا تحفظ کرنیوالے افراد کو موٹوگینگ کہتا ہوں اور یہ موٹو گینگ عوامی ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لے رہا ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :