غیرملکی حکومتوں کی طرف سے اپنی کمپنیوں کے لیے پیسہ وصول کرنے پر ٹرمپ کے خلاف مقدمہ

منگل 24 جنوری 2017 13:56

غیرملکی حکومتوں کی طرف سے اپنی کمپنیوں کے لیے پیسہ وصول کرنے پر ٹرمپ ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2017ء) امریکا کے معروف وکلاء نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مقدمے میں امریکی صدر پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے اپنے ہوٹلوں اور دیگر کاروباروں کو غیر ملکی حکومتوں کی طرف سے ادائیگیاں حاصل کرنے کی اجازت دے کر ملکی آئین کی خلاف ورزی کی ، مین ہیٹن فیڈرل کورٹ میں دائر کیے جانے والے اس مقدمے میں کہا گیا کہ آئین اس طرح کی ادائیگیوں کی اجازت نہیں دیتا۔

متعلقہ عنوان :