سینٹ کا اجلاس 6 فروری کو طلب کئے جانے کا امکان،ایجنڈے کی تیاری شروع

منگل 24 جنوری 2017 13:24

سینٹ کا اجلاس 6 فروری کو طلب کئے جانے کا امکان،ایجنڈے کی تیاری شروع
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جنوری2017ء) سینٹ کا آئندہ اجلاس 6 فروری کو طلب کئے جانے کا امکان ہے ۔ اہم قانون سازی ہوگی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سینٹ کا آئندہ سیشن چھ فروری سے شروع ہونے کا قوی امکان ہے۔ سیشن کی ایجنڈے کی تیاری شروع کردی گئی ۔ اس حوالے سے مختلف تحاریک ‘ قراردادوں‘ سوالات اور توجہ مبذول کروانے کے نوٹسز کے تعین کا کام شروع کردیا گیا ہے اہم قانون سازی بھی ہوگی۔