یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے شعبہ ماس کمیونیکیشن کے سیمینار کا انعقاد کل ہو گا

منگل 24 جنوری 2017 13:06

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے شعبہ ماس کمیونیکیشن کے سیمینار کا انعقاد ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے شعبہ ماس کمیونیکیشن کے زیر اہتمام کل 25جنوری صبح 11بجے سیمینار کا انعقاد ہوگا۔

(جاری ہے)

موضوع پاکستان فلم انڈسٹری اورمیڈیا کا کردار ہے جبکہ فلم کی نمائندگی اداکارہ بہار بیگم اور ہدایت کار شہزاد رفیق کریں گے۔سیمینار میں ابلاغیات کے ماہرین اور طلباء و طالبات شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :