خام تیل کیے نرخ اتار چڑھائو کا شکار

منگل 24 جنوری 2017 12:04

سنگا پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) ایشیاء کی تیل مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کے نرخ میں اتار چڑھائو دیکھنے میں آیا ۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں امریکی لائٹ کروڈ (ڈبلیو ٹی آئی )کی خریداری کے معاہدے 23 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 52.98 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی فروخت 28 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 55.51 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :