ڈیرہ بگٹی:دشت گوران میں موٹر سائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی

دھماکےمیں موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت 2 افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 24 جنوری 2017 10:20

ڈیرہ بگٹی:دشت گوران میں موٹر سائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جنوری۔2017ء) دشت گوران میں بارودی سرنگ دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی نے لیویز ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ موٹر سائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا ہو گئی۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ دھماکے میں موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :