جدہ:سعودی عرب کی بڑی ویب سائٹ پر سائیبر حملہ

منگل 24 جنوری 2017 09:16

جدہ:سعودی عرب کی بڑی ویب سائٹ پر سائیبر حملہ

جدہ: ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،24جنوری 2017): سعودی عریبیہ ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹری اتھارٹی کمیونیکیشن اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن ( سی آئی ٹی سی ) کے ترجمان کا کہناہے کہ نامعلوم ہیکرز کی جانب سے سعودی عرب کی کئی سرکاری اور غیر سرکاری ویب سائٹ پر حملہ کیا گیاہے ۔

(جاری ہے)

سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کا دعویٰ کہ سائبر حملے میں کئی معروف ویب سائٹس آئی ہیں ۔ تاہم سرکاری ٹی وی ذرائع نے ان ویب سائٹس کا نام بتانے سے گریز کیا ہے ۔