گورنر پنجا ب، وزیر اعلیٰ محمد شہبا ز شر یف کے ہمرا ہ خصوصی طیا ر ے پر ملتا ن پہنچیں گے

پیر 23 جنوری 2017 23:12

گورنر پنجا ب، وزیر اعلیٰ محمد شہبا ز شر یف کے ہمرا ہ خصوصی طیا ر ے پر ..
ملتان ۔23جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ آ ج بر وز منگل وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبا ز شر یف کے ہمرا ہ خصوصی طیا ر ے پر ملتا ن پہنچیں گے ۔

(جاری ہے)

بعدا زا ں وہ ملتان ایئر پو رٹ پر وزیر اعظم پاکستا ن محمد نو از شر یف کا وزیر اعلیٰ پنجا ب کے ہمر اہ استقبا ل کریں گے ۔اس کے بعد گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجو انہ وزیر اعظم پاکستا ن محمد نواز شر یف اور وزیر اعلی پنجا ب محمدشہبا ز شر یف کے ہمر اہ ملتا ن میٹرو بس پر اجیکٹ کی افتتا حی تقر یب میں شر کت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :