آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

پیر 23 جنوری 2017 23:10

آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو ) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔آئیسکو اعلامیہ کے مطابق (آج) 24جنوری، دن12:00بجے تاشام00:17 بجے تک،کوہِ نور ملز، پشاور روڈ، ملت آباد، ریڈیو پاکستان، آفیسر کالونی، چاکرہ، سہام، ماڈرن فلو رملز فیڈرز، صبح 08:30بجے تاشام00:17 بجے تک، برہان، اسلام پورہ فیڈرز، صبح 10:00بجے تادن00:15 بجے تک،H-8/2، I-9/4، انڈسٹریل II&III، فلور مل، الکیٹل، وی وی آئی پی، ایم ای ایس، غزن خان، دوبران، ہائی وے، تر لائی، اقبال ٹائون فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:13 بجے تک، ثنا ء اللہ شہید، سرائے عالمگیر، ایم صدیق شہید، نثار شہید، F-6 (مشین محلہ)، گوجر خان، کنتریلہ، سوہاوہ، اسلام پورہ، چھپر شریف، گداری، دینہ 4-سٹی، F-10 (کالا بیس)، کیپٹن نثار شہید، پادیال، میانی، کریالہ، مین بازار، جھاتلہ، دندہ شاہ بلاول، ٹمن، نیلا، ڈھڈیال رورل، سیگل آباد، نشانِ حیدر، جنڈ اعوان، بھنگالی، کے ایس مائینز، این سی آئی، راول، کٹاس ، سی ڈبلیو او فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:14 بجے تک،تریٹ، ترامڑی، ٹی اینڈ ٹی کالونی، آرچرڈ سکیم، ہائی وے، کرور، مارگلہ ٹاور، G-9/1، I-8/3، اولڈ یونائیٹڈ، G-13/2، شاہ اللہ دتہ، این آئی ایچ، سنی بینک سیسل، گھڑیال، بلاورہ، شاہدرہ، پارک ویو، ڈی ایچ اے، اے ڈبلیو او ایچ ایس، مورگاہ، فوجی فائونڈیشن، ولائت کمپلیکس، ایکس لائیر کالونی، جیل پارک، کارچوک، پندی بورڈ، کُری روڈ، النور کالونی، فاروق اعظم، فیض آباد، ای بلاک، نیو ملپور، گلستان کالونی(ٹوپی سیفٹی کیلئی)، ، ولائت کمپلیکس، میڈیا ٹائون II-، جہانگیر روڈ، اے او ڈبلیو ایچ ایسI-، این آر سی، اظہر آباد، چکری، چونترہ، کینٹ، لالہ زار فیڈرز، صبح 10:00بجے تادن00:14 بجے تک،دھریک، گھڑی افغاناں، پتھر گڑھ، پورمیانہ، پسوال ، اٹک رورل، چھاجی ، ایم کیوشہید ، گُل محمد فیڈرز، صبح 09:00بجے تاشام00:17 بجے تک،سیکٹر H-، ایف ایف بی ایل فیڈرز، دن11:00بجے تادن00:12 بجے تک،اے سی اینڈ ایف، سیکٹر A, B & C، بلاکK,L,M&N، سیکٹر E&G، سیکٹر H&Fفیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:15 بجے تک،سوہاوہ، بیول، کیپٹن احسن وسیم (شہید)، کاکا خیل، جر موٹ فیڈرز ، صبح 08:30بجے تاشام30:16 بجے تک،بیسٹ وے سیمنٹ فیکٹری گر ڈ اسٹیشن اور گر دو نواح کے علاقے۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :