مو لا بخش چا نڈیو عمرے کی ادا ئیگی کے لئے کل سعو دی عر ب روانہ ہو نگے

پیر 23 جنوری 2017 22:49

مو لا بخش چا نڈیو عمرے کی ادا ئیگی کے لئے کل سعو دی عر ب روانہ ہو نگے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء) مشیر اطلا عا ت سندھ مو لا بخش چا نڈیوکل صبح عمرے کی ادا ئیگی کے لئے حجاز مقدس سعو دی عر ب روانہ ہو نگے جہا ں وہ اپنے 7رو زہ قیام کے دورا ن ملکی تر قی و خوشحالی اور امت مسلمہ و پا کستا ن کے استحکا م کے لئے دعا بھی کرینگے ۔#