ملک محمد ظاہر کاکڑ وزیراعلیٰ بلوچستان کاپولیٹیکل سیکریٹری تعینات

پیر 23 جنوری 2017 22:45

کوئٹہ۔23جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) محکمہ ایس این جی ڈی کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد ملک محمد ظاہر کاکڑ کو وزیراعلیٰ بلوچستان کاپولیٹیکل سیکریٹری عارضی بنیادوں پر تعینات کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :