پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں ٹرین حادثہ کے حوالے سے توجہ مبذول نوٹس جمع کرا دیا

پیر 23 جنوری 2017 22:27

پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں ٹرین حادثہ کے حوالے سے توجہ مبذول نوٹس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی میں ٹرین حادثہ کے حوالے سے توجہ مبذول نوٹس جمع کرا دیا۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پیپلز پارٹی کے ارکان سید نوید قمر، شاہدہ رحمانی، اعجاز جاکھرانی، بیلم حسنین، نعمان اسلام شیخ اور رمیش لعل کی طرف سے جمع کرائے گئے نوٹس میں وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی توجہ مبذول کرائی گئی ہے۔