مذہبی رواداری سے خوشگوار ماحول پیدا ہو گا ،ْخوشحالی اور ترقی کی منازل طے ہوں گی ،ْسردار محمد یوسف
پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے سعودی حکومت کے ساتھ مل کر سفر جاری رکھے گا ،ْ وفد سے گفتگو
پیر 23 جنوری 2017 22:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ معاشرہ میں امن اور رواداری قائم کرنے کیلئے صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز شریف کے وژن کے تحت کوششیں جاری ہیں، بین المذاہب ہم آہنگی پوری انسانیت کی خدمت ہے، ان کوششوں کا مقصد معاشرہ سے انتہاء پسندانہ رویوں کا سدباب ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں سعودی بھائیوں کی میزبانی سے بڑی خوشی اور تمنائیت محسوس ہوتی ہے، اس طرح کی کانفرنسوں کا انعقاد مغربی ممالک میں بھی ہونا چاہئے جس میں تمام مذاہب کے لوگ شامل ہوں تاکہ اسلام کا پرامن اور رواداری پر مبنی تشخص اجاگر ہو سکے۔ انہوں نے حج کے بہترین انتظامات پر سعودی حکومت کی کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے سعودی حکومت کے ساتھ مل کر سفر جاری رکھے گا کیونکہ مذہبی رواداری سے خوشگوار ماحول پیدا ہو گا اور اسی سے ہی خوشحالی اور ترقی کی منازل طے ہوںگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.