قلات میں خستہ حال دیوار گرنے سے نوسالہ لڑکا جاں بحق

پیر 23 جنوری 2017 19:56

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2017ء) قلات میں شدید برف باری کے بعد خستہ حال دیوار گرنے سے نوسالہ لڑکا جانبحق ہو گیا تفصیلات کے مطابق کلی خاردان میں خیر جان نامی شخص کا بیٹا نو سالہ عبدالباسط گھر کی خستہ حال دیوار گرنے سے جانبحق ہو گیا یاد رہے کہ شدید برف باری کے بعد کثیر تعداد میں کچے مکانات اور ان کے دیواریں خستہ حال ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :