پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کارپوریشن لمیٹڈ کے 9 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

ایئر لائن کے آپریشنل اور ایئر لائن کو منافع بخش بنانے کے امور زیر غور آئے

پیر 23 جنوری 2017 19:44

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کارپوریشن لمیٹڈ کے 9 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کارپوریشن لمیٹڈ کے 9 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس پیر کو منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت قائم مقام چیئرمین عرفان الہٰی نے کی۔ ایئر لائن کے آپریشنل اور ایئر لائن کو منافع بخش بنانے کے امور زیر غور آئے۔

متعلقہ عنوان :