کینٹ بورڈ کے شعبہ واٹر سپلائی کی کاروائی ،پانی کے 180 غیر قانونی کنکشن منقطع کر دیئے
پیر 23 جنوری 2017 19:44
(جاری ہے)
ترجمان کینٹ بورڈ قیصر محمود کے مطابق راولپنڈی کینٹ کے مختلف علاقوں پشاور روڈ، ماربل فیکٹری، ٹنچ بھاٹہ، ڈھوک سیداں، مصریال روڈ ، ڈھو ک بنا رس اور احمد آبا د اور ویسٹریج پربلوں کی عدم ادائیگی اور پانی کے غیر قانونی کنکشنز کے خلاف شعبہ واٹر سپلائی کے عملہ نے گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے 180کنکشنز کاٹ دیئے،منقطع کئے جانے والے کنکشنزاب صرف بل جمع کروانے کے بعد ہی بحال ہونگے۔
غیر قانونی طور پر چلائے جانے والے پانی کنکشنز مالکان کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ فوری طور پر اپنے کنکشنز ریگولرائز کروائیں ورنہ ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ کینٹ بو رڈ کو واٹر ریکو ری کی مد میں 22 لاکھ روپے ریکوری حاصل ہوئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.