چیئر مین بلدیہ وسطی کا شاہراہ پاکستان کا دورہ،صفائی ستھرائی اور گرین بیلٹس کی تزین و آرائش کے کاموں کا معائنہ
پیر 23 جنوری 2017 19:26
(جاری ہے)
جبکہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی ناقص کارکردگی سے مختلف علاقوں میں سیوریج پائپ لائن کے رسائو سے جمع ہونے والے گندے پانی کے فوری نکاسی بھی صفائی مہم کا حصہ ہے انہوں نے کہا کہ جس قدرممکن ہو عوام کو بھی اس مہم میں شامل کریں کیونکہ بلدیاتی اداروں کی کارکردگی کا زیادہ تر دارو مدار عوام کے باہمی تعاون پر ہی منحصر ہے۔
چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی،وائس چیئرمین سید شاکر علی کے ہمراہ 100 روزہ صفائی مہم کو کامیاب بنانے میں مصروف عمل ہیں اور کوئی لمحہ ضائع کئے بغیر ضلع وسطی کو صاف وشفاف بنانے میںمصروف عمل رہتے ہیں ۔ جبکہ بلدیہ وسطی میں 100 روزہ مہم کے دوران منتخب یوسیز سے ہزاروں ٹن کچرا اٹھانے کے علاوہ روزمرہ صفائی کا کام بھی تواتر سے جاری ہے ضلع وسطی کو جاذب نظر بنانے کے لئے گرین بیلٹس پر پودے لگانے کے ساتھ ساتھ چورنگیوں،داخلی و خارجی راستوں پر خوشنما پھول اور پودے بھی لگائے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.