قتل کے مقدمے میں ناقص اور غیر معیاری تفتیش پر ڈی ایس پی اور سب انسپکٹر معطل
پیر 23 جنوری 2017 18:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے ایک شہری نے آئی جی پی کو شکایت پر مبنی درخواست کی تھی کہ اُن کے والد کے قتل کے مقدمے میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز مانسہرہ حفیظ الرحمن کی سربراہی میں تفتیشی آفیسر سب انسپکٹر انور خان نے جان بوجھ کر غلط خطوط پر جانبدارانہ تفتیش کرکے اصل ملزمان کو فائدہ پہنچایا ہے۔
آئی جی پی نے شہری کی اس شکایت کا حقیقت جاننے کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی۔ جس نے اپنی ابتدائی انکوائری رپورٹ میں ان شکایات کو درست قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لینے کی سفارش کی۔ آئی جی پی نے انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں ذمہ دار افسروںڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز حفیظ الرحمن اور انوسٹی گیشن آفیسر سب انسپکٹر انور خان کو فوری طور پر معطل کرکے اُن کے خلاف مزید محکمانہ کاروائی کا حکم جاری کردیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.