ٹریفک پولیس پشاور:غیرقانونی پارکنگ پرپولیس کی گاڑی کاچالان کردیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 23 جنوری 2017 18:20

ٹریفک پولیس پشاور:غیرقانونی پارکنگ پرپولیس کی گاڑی کاچالان کردیا

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جنوری2017ء) :پشاورٹریفک پولیس قانون شکنوں کیلئے مثال بن گئی ہے،پولیس گاڑی کاچلان کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں ٹریفک پولیس نے خیبرروڈپرپالیس گاڑی کاچالان کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس گاڑی کی غیرقانونی پارکنگ کی گئی تھی۔جس پرٹریفک پولیس نے چالان کرکے پولیس کی گاڑی لفٹرکے ذریعے اٹھاکرلے گئے۔

متعلقہ عنوان :