سی ٹی ڈی کی کاروائی: 2دہشتگردگرفتار،اسلحہ اوربارودبرآمدکرلیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 23 جنوری 2017 18:20

بہالپور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جنوری2017ء) : سی ٹی ڈی نے کاروائی کرتے ہوئے 2دہشتگرد گرفتارکرلیے، ملزمان سے اسلحہ اور بارودبرآمدکیاگیاہے۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بہالپورمیں سی ٹی ڈی نے جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کاروائی کے دوران دودہشتگرد گرفتارکرلیے۔ گرفتارملزمان سے ہینڈ گرنیڈ اوربارود برآمد کیا گیا ہے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈنے بارودی بم کو ناکارہ بنا دیا ہے۔ گرفتاردہشتگردوں میں خالد محموداور سجاد شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :