درباریوں کے لہجے سے مایوسی اورشکست جھلک رہی ہے،نعیم الحق کاردعمل

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 23 جنوری 2017 18:04

درباریوں کے لہجے سے مایوسی اورشکست جھلک رہی ہے،نعیم الحق کاردعمل

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جنوری2017ء): تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ حکومت نوازشریف کی چوری بچانے کیلئے ایڑیاں رگڑرہی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ درباریوں کے لہجے سے مایوسی اور شکست جھلک رہی ہے۔حکومت نوازشریف کی چوری بچانے کیلئے ایڑیاں رگڑرہی ہے۔