تجاوزات کے خلاف تمام بازاروں کا سروے مکمل

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 23 جنوری 2017 18:01

سرگودھا (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-ا نٹرنیشنل پر یس ایجنسی۔23 جنوری ۔2017ء ) ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کیخلاف تمام بازاروں کا سروے مکمل کرلیا ہے اور تمام بازاروں سے بلا تفریق تجاوزات کے خاتمہ کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں اور اس سلسلہ میں تمام بازاروں کے صدر اور جنرل سیکرٹریز کو آگاہ کردیا گیا ہے کہ وہ اپنی اپنی تجاوزات از خود ختم کرلیں وگرنہ ان کیخلاف آپریشن کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :