Live Updates

عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا اجلاس، پارٹی امور سمیت اہم معاملات پر غور

پیر 23 جنوری 2017 17:38

عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا اجلاس، پارٹی امور سمیت اہم معاملات ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں پارٹی امور سمیت اہم معاملات پر غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے بیان کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت کا اہم اجلاس بیک وقت اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں منعقد ہوا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں مختلف اہم امور پر بحث اور گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں پارا چنار حملہ اور گوجرہ ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کے درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی گئی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات