غربت کی لکیر سے بھی نیچے زندگی گزارنے والے لوگوں کی غربت میں کمی کے پروگرام کے تحت مدد کر رہے ہیں ،ہزار خان بجارانی
پیر 23 جنوری 2017 17:32
(جاری ہے)
اس کی منظوری کے بعد ترقیاتی اسکیموں کو سالانہ اے ڈی پی میں شامل کر لیا جاتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بعض ترقیاتی اسکیمیں فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے نامکمل ہیں جبکہ کچھ پر فنی دشواریوں کا سامنا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ 2008-09 کے دوران سندھ میں 189 ترقیاتی اسکیموں پر کام مکمل کیا گیا اور 344 ایسی اسکیمیں تھیں ، جن پر کام شروع نہیں کیا جا سکا ۔ انہوں نے بتایا کہ 2009-10 کے دوران صوبے میں 400 ترقیاتی اسکیموں کو اے ڈی پی کے تحت مکمل کیا گیا ۔ 990 پر کام جاری ہے جبکہ 325 پر کام شروع نہیں کیا جا سکا ۔ وزریر منصوبہ بندی نے ارکان سندھ اسمبلی کو یقین دہانی کرائی کہ ان کے حلقوں میں جو ترقیاتی اسکیمیں تعطل کا شکار ہیں ، ان پر جلد کام شروع کرنے کی کوشش کی جائے گی اور اس سلسلے میں ارکان ان کے پاس آ کر ملاقات کرنا چاہیں تو وہ انہیں ہمیشہ خوش آمدید کہیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
ویوو نے بہترین پوٹریٹ فوٹوگرافی اور دلکش ڈیزائن کا حامل V30 5G پاکستان میں متعارف کردیا
-
’مئی جون تک نئی سیاسی جماعت آجائے گی‘ شاہد خاقان عباسی کا اعلان
-
حسن اور حسین نواز کی بریت سے متعلق فیصلہ محفوظ
-
ہمارے شہداءکے قاتل افغانستان میں ہوں تو پھر کارروائی کا حق رکھتے ہیں،خواجہ آصف
-
کراچی سے فورسز پر حملوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
-
پاکستان میں ہونے والے حملے میں جانی نقصان پر افسوس ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
بجلی 5روپے مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.