سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا

پیر 23 جنوری 2017 17:28

سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2017ء) سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر کو بھی 10 بجے کے مقررہ وقت کے بجائے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیر سے صبح 11 بجکر 23 منٹ پر قائم مقام اسپیکر سیدہ شہلا رضا کی زیر صدارت شروع ہوا ۔

(جاری ہے)

ایوان کی کارروائی دوپہر ڈھائی بجے تک جاری رہی ، جس کے بعد اجلاس منگل کی صبح 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :