وفاقی وزیر خرم دستگیر خان دورہ بیلاروس کے موقع پر یورپی کمیشن اور یورپین پارلیمنٹ کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں اور بیلجیئم میں پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملیں گے
پیر 23 جنوری 2017 17:28
(جاری ہے)
وزارت تجارت کے مطابق وفاقی وزیر اپنے دورے کے دوران یورپین انسٹی ٹیوٹ آف ایشیا و سٹڈیز کی طرف سے ’’پاکستان کی بدلتی ہوئی حقیقت امن و ترقی کیلئے ایک موقع‘‘ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے بھی خطاب کریں گے۔
وہ چار روزہ دورے کے دران یورپی پارلیمنٹ اور کمیشن کے نمائندوں کو پاکستان میں تجارت اور سرمایہ کاری کے ابھرتے ہوئے مواقعوں سے بھی آگاہ کریں گے۔ وہ پاکستان کے صنعتی شعبہ کی کارکردگی سے متعلق بھی حکام کو آگاہ کریں گے۔ ورلڈ اکنامک فورم کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں معاشی ترقی کی طرف دیگر ترقی پذیر ممالک کے مقابلہ میں بہتر ہے اور پاکستان کا نمبر 52 جبکہ بھارت کا 60 واں نمبر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.