کوئٹہ : سوئی میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 جنوری 2017 17:05

کوئٹہ : سوئی میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2017ء) : سوئی کے مقام پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 جبکہ زلزلے کی گہرائی 35 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :