وزیرداخلہ چوہدری نثارکاگورنرخیبرپختونخواہ سے ٹیلیفونک رابطہ

پاراچنارواقعے پراظہارافسوس، نیکٹاکے سربراہ کوپاراچنارواقعے کی تحقیقات کاحکم دیدیاہے،چوہدری نثارکی گفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 23 جنوری 2017 16:34

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جنوری2017ء) : وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے گورنرخیبرپختونخواہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے، جس میں پاراچنارواقعے پراظہارافسوس کیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے گورنرخیبرپختونخواہ اقبال ظفرجھگڑاسے یقین دہانی کروائی کہ پاراچنارواقعے کی انکوائری کروائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ نیکٹاکے سربراہ کوپاراچنارواقعے کی تحقیقات کاحکم دے دیاہے۔

متعلقہ عنوان :