مظفرآباد ، مظفرآباد میں ایک بار پھر بجلی کا شدید بحران متعدد ٹرسفارمز خراب علاقے اندھرے میں ڈوب گئے

عوام کا شدید احتجاج ،سڑکیں بند ،محکمہ برقیات لوڈشیڈنگ ختم کرنے میں ناکام، عوام کا گرڈ اسٹیشن کے گھیرائو کا اعلان

پیر 23 جنوری 2017 16:36

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء) دارلحکومت مظفرآباد میں ایک بار پھر بجلی کا شدید بحران متحدہ ٹرسفارمز خراب علاقے اندھرے میں ڈوب گے عوام کا شدید احتجاج سڑکیں بند حکومت آزادکشمیر اور برقیات لوڈشیڈنگ ختم کرنے میں ناکام گریڈاسٹیشن بیلہ نورشاہ سمیت دیگر گریڈوں کے گھیروں کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ 50 سالہ پرانی بجلی تاریں اور ٹرسفارمز کی وجہ سے بار بار ٹریپ اور خراب کا سلسلہ جاری ہیں جبکہ ایکسین برقیات شبیر قرشی کی محنت اور لگن سے متحدہ علاقوں کی تاریں اور ٹرسفارمزز تو تبدیل کردیا ہیں مزید پر محکمہ برقیات کی ٹیم دن رات کام کرنے میں مصروف ہیں جبکہ واپڈا نے اپنی یٹ درھرمی نہ چھوڑی لوڈشیڈنگ اور بار بار بجلی کی ایکھ مچولی سے برقیات کے ٹرسفارمزز بھی جلا دے جبکہ چہلہ بانڈی کا ٹرسفارمزز ایکسین برقیات اور صحافی نورالحسن گیلانی کی کاوشیں سے تبدیل ہوگیا جبکہ ایکسن برقیات شبیر قرشی کا کہنا ہیں صارفین بجلی کم سے کم خرچ کرے اور چوری کا سلسلہ بند کرکے میٹر لگاے اگر عملے کا کوئی اہلکار غیرقانونی کنکشن لگا کر دے تو مجھ سے رابط کرے اس کے خلاف کاروائی ہوگی انھوں نے کہا کہ ہر شہری کا فرض ہیں بجلی بچاے۔

متعلقہ عنوان :