افغانستان ‘ مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

پیر 23 جنوری 2017 16:28

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء) افغانستان میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان صوبائی حکومت کے ترجمان عطاء اللہ خوگیانی نے بتایا کہ صوبہ جلال آباد کے ضلع سیورخدود میں شیخ مرسی گائوں میں واقع ایک مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں دو بچے بھی شامل ہیں تاہم ترجمان نے اس بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائیں

متعلقہ عنوان :