نیویارک ‘ مشرقی جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے ‘ شدت 5.2 تھی‘ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پیر 23 جنوری 2017 16:28

نیویارک ‘ مشرقی جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے ‘ شدت 5.2 تھی‘ کوئی جانی نقصان ..

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء) نیویارک کے مشرقی جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 درجے تھے جبکہ زلزلے کا مرکز 35.58 درجے جنوبی ارض بلا اور 101.676 درجے مغربی طول میں 10.0 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :