پاکستان رواں سال مارچ میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 13 ویں سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا

پیر 23 جنوری 2017 15:41

پاکستان رواں سال مارچ میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 13 ویں سربراہ اجلاس ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) پاکستان اقتصادی تعاون تنظیم کے 13 ویں سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا جو رواں سال مارچ میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق اقتصادی تعاون تنظیم میں پاکستان کے علاوہ ایران، ترکی، افغانستان، آذربائیجان، قزاخستان، کرغزستان، ترکمانستان اور ازبکستان شامل ہیں۔ ان ممالک کی اس تنظیم کا سربراہ اجلاس یکم مارچ کو پاکستان میں ہو گا۔ اس تنظیم کا آخری سربراہ اجلاس 2012ء میں منعقد ہوا۔

متعلقہ عنوان :