وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز کی ملاقات

پیر 23 جنوری 2017 15:41

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے اسلام آباد کے میئر شیخ انصر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے اسلام آباد کے میئر شیخ انصر عزیز نے ملاقات کی ۔ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق پیر کو میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی ۔