عوامی مسائل کے حل کیلئے ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے، وارڈنمبر 8 میں سوئی گیس کی کمی کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا، ممبر راولپنڈی کینٹ بورڈ ارشدمحمود قریشی
پیر 23 جنوری 2017 14:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے صفائی کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے جگہ جگہ کوڑے دان رکھ دیئے گئے ہیں جبکہ علاقے کی تعمیر و ترقی کے کچھ منصوبے زیر غور ہیںجو کینٹ بورڈحکام کی مشاورت اور فنڈز کی منظوری کے بعد شروع کئے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ وارڈ 8 میں سوئی گیس کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ممبر قومی اسمبلی ملک ابرار سے بات چیت کی ہے جہنوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ دیگر علاقوں کی طرح کینٹ کی وارڈ نمبر8 میں بھی سوئی گیس کا مسئلہ بہت جلد حل کر دیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.