ٹانک، ایف سی کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول حملہ،6 اہلکار زخمی

پیر 23 جنوری 2017 14:49

ٹانک، ایف سی کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول حملہ،6 اہلکار زخمی
ٹانک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2017ء) ٹانک کے علاقے منزئی کے مقام پر ایف سی گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمی ہونے والے اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

متعلقہ عنوان :