سعودی عرب:دہشتگردی کے شبہے میں 69پاکستانی گرفتار

پیر 23 جنوری 2017 14:10

سعودی عرب:دہشتگردی کے شبہے میں 69پاکستانی گرفتار

جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء) سعودی عرب میں دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار پاکستانیوں کی تعداد 69 ہوگئی ہے۔ہفتے کے روز بھی ایک خاتون فاطمہ رمضان کو جدہ سے گرفتار کیا گیاتھا۔

(جاری ہے)

سعودی عرب میں 5 ہزار 85 افراد دہشت گردی کے شبہے میں گرفتار ہیں، 4 ہزار 254 سعودی شہری گرفتار کیے جاچکے ہیں۔دہشت گردی کے شبہے میں 282 یمنی اور 218 شامی باشندے بھی قید ہیں۔

متعلقہ عنوان :