ازبکستان ائیر ویز نے لاہور سے تاشقند کے لیے پروازیں چلانے کا فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 جنوری 2017 13:09

ازبکستان ائیر ویز نے لاہور سے تاشقند کے لیے پروازیں چلانے کا فیصلہ ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2017ء) : ازبکستان ائیرویز نے لاہور سے تاشقند کے لیے پروازیں چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ائیر لائن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ لاہور سے تاشقند کے لیے ازبکستان ائیر ویز رواں سال 5 اپریل سے لاہور میں اپنے فلائٹ آپریشن کا آغاز کرے گی۔

(جاری ہے)

جس کے بعد لاہور سے تاشقند کے لیے ہفتے میں دو دن (بدھ اور جمعہ) کو مذکورہ ائیرلائن کی پروازیں چلائی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :