کاشف عباسی نے شریف خاندان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، جذبات میں آنکھیں نم ہو گئیں
سمیرا فقیرحسین پیر 23 جنوری 2017 13:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2017ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی کاشف عباسی نے شریف خاندان کو بیرون ملک جائیدادیں ہونے پر آڑے ہاتھوں لے لیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کاشف عباسی نے اپنے پروگرام میں دوسرے ممالک کی مثالیں دیتے ہوئے کہا کہ امریکی نائب صدر جوبائیڈن کے پاس اپنے بیٹے کے علاج کے پیسے نہیں تھے جس پر انہیں اپنا گھر فروخت کرنے کے لیے مجبور ہونا پڑا۔ یہ کہتے ہوئے کاشف عباسی کی آنکھیں نم ہو گئیں اور کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پورا خاندان نوکری پیشہ ہے اور سب چھوٹی چھوٹی نوکریاں کر کے گزارا کرتے ہیں لیکن پاکستان کے حکمرانوں میں ایسی کوئی بات نہیں۔ کاشف عباسی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیے:
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.