مدینہ منورہ ائیرپورٹ نے مشرق وسطیٰ کے دوسرے بہترین ائیرپورٹ کا اعزاز حاصل کرلیا

پیر 23 جنوری 2017 13:39

مدینہ منورہ ائیرپورٹ نے مشرق وسطیٰ کے دوسرے بہترین ائیرپورٹ کا اعزاز ..
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) مدینہ منورہ ائیرپورٹ کومشرق وسطیٰ کا دوسرا بہترین ائیرپورٹ قرار دیا گیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ائیرپورٹ کونسل انٹرنیشنل(اے سی آئی ) کی جانب سے مدینہ منورہ ائیرپورٹ کو مختلف سہولیات کی بنیاد پر خطے کا دوسرا بہترین ہوئی اڈہ قراد دیا گیاہے ۔

(جاری ہے)

ائیرپورٹ کونسل انٹرنیشنل کی جانب سے ایسے ائیر پورٹس کو سروے میں شامل کیا گیا تھا جہاں 5سے لیکر 15ملین تک مسافروں کی آمد ورفت رہتی ہیں۔