لاس اینجلس میں چین کے نئے سال کی تقریبات

عوام کی بڑی تعداد میں شرکت ، چینی فنکاروں نے فن کا مظاہرہ کیا

پیر 23 جنوری 2017 13:37

لاس اینجلس میں چین کے نئے سال کی تقریبات
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2017ء) یہاں یونیورسل سٹوڈیو ہائی ووڈ میں چین کے نئے قمری سال کی تقریبات منائی گئیں ، عمارت کو چینی لالٹینوں اور ٹارچوں سے رنگ برنگی ٹارچوں سے بڑی خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا تھا ، یہاں تصویروں کے ذریعے چینی ثقافت کو بھی اجاگر کیا گیا ، یونیورسل سٹوڈیو ہالی ووڈ میں چین کے نئے سال کی تقریبات پہلی بار منائی جارہی ہیں ، تقریبات میں شہریوں نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور چینی فنکاروں کے مظاہرے سے محظوظ ہوئے ، لاس اینجلس کی وزارت ثقافت کے مطابق شہر میں گذشتہ سال 47.3ملین سیا ح آ ئے تھے جن میں ایک ملین چینی سیاح شامل ہیں �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :