چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

پیر 23 جنوری 2017 13:37

چینی یوآن کی قدر میں اضافہ
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جنوری2017ء)چینی کرنسی مارکیٹ کے مطابق چینی یوآن کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ، زرمبادلہ مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 121بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور چینی یوآن 6.8572کی شرح پر بند ہوا ۔