پانامہ کا فیصلہ خلاف آیا تو ن لیگ کیا حکمت عملی اپنائے گی ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 جنوری 2017 12:31

پانامہ کا فیصلہ خلاف آیا تو ن لیگ کیا حکمت عملی اپنائے گی ۔ ڈاکٹر شاہد ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2017ء) : سپریمکورٹ میں پانامہ کیس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کا سلسلہ جاری ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ اگر پانامہ کیس کا فیصلہ ن لیگ کے حق میں آیا تو ن لیگ 2018ء میں ہونے والے الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی لیکن اگر سپریمکورٹ کا فیصلہ ن لیگ کے خلاف آیا تو پھر ن لیگ نے سیاسی شہید بننے کی حکمت عملی اپنا رکھی ہے ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا بتایا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے: