پانامہ معاملے میں مزید دستاویزات حاصل کر لی گئیں۔ جرمن اخبار کا دعویٰ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 جنوری 2017 12:14

پانامہ معاملے میں مزید دستاویزات حاصل کر لی گئیں۔ جرمن اخبار کا دعویٰ

میونخ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2017ء) :جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پانامہ معاملے میں مزید دستاویزات حاصل کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جرمن اخبار میںشائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان دستاویزات میں مریم نواز کی آف شور کمپنی کے ثبوت بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ان دستاویزات میں مریم صفدر کا پاسپورٹ بھی شامل ہے۔ جرمن اخبار کی جانب سے دستاویزات کو سوشل میڈیا پر بھی جاری کیا گیا ۔ خیال رہے کہ پانامہ کیس سے متعلق درخواستوں کی سماعت سپریمکورٹ میں جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :