کراچی، مختلف علاقوں میں فائرنگ، تین افراد زخمی

پیر 23 جنوری 2017 12:31

کراچی، مختلف علاقوں میں فائرنگ، تین افراد زخمی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جنوری2017ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت3افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود خلد آباد عباس میڈیکل اسپتال کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 22سالہ عدنان پرویز اور25سالہ بلال عنایت زخمی ہو گئے جنھیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق زخمی ہو نے والے آپس میں رشتہ دار ہیں اور انھیں دشمنی کی بنائ پر نشانہ بنایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکس تھانے کی حدود اخلاق چوک مچھر کالونی میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 18سالہ زہرا زوجہ جمیل زخمی ہوگئی جسے سول اسپتال منتقل کیا

متعلقہ عنوان :