ایشیائی مارکیٹ میں جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1.1 فیصد کمی

پیر 23 جنوری 2017 11:37

ٹوکیو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں پیر کو امریکی ڈالر کی قدر میں جاپانی ین کے مقابلے میں 1.1 فیصد کمی آئی جس کی وجہ امریکاکے نئے صدر ڈونلد ٹرمپ کی تقریر بتائی جاتی ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 113.435ین رہی جبکہ یورو کے تبادلے 4 فیصد اضافے کے ساتھ 1.0746ڈالر میں ہوئے۔میکسیکن پیسوز 21.44 فی ڈالر میں ٹریڈ ہوا۔

متعلقہ عنوان :