سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت شروع

جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف ایڈووکیٹ کے دلائل جاری

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 23 جنوری 2017 09:55

سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23جنوری۔2017ء) سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی قیادت میں 5 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔

(جاری ہے)

جماعت اسلامی کے وکیل توفیق آصف ایڈووکیٹ کے دلائل جاری ہیں۔ آج کی سماعت کی قابل ذکر بات یہ ہے کہ عمران خان ، جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی ابھی تک سپریم کورٹ نہیں پہنچے۔جس کے بعد عوام نے مختلف چہ مگوئیاں شروع کر دی ہیں۔