دبئی : اب ڈرائیوروں کو سگنل پر زیادہ دیر کھڑ ا ہونا نہیں پڑ گے گا
پیر 23 جنوری 2017 08:50
دبئی :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،23جنوری 2017): دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی ( آر ٹی اے ) آزمائشی طور پر پید ل چلنے والوں کے لیے زیبر ا کراسنگ پر سمارٹ پیڈیسٹرین لائٹس کی تنصیب کر رہی ہے ۔ ان سمارٹ لائٹس کا مقصد زیبرا کراسنگ کو پیدل چلنے والوں کے لیے محفوظ بنانا ہے ۔ جبکہ دوسرا مقصد یہ ہے کہ سگنل پر ٹریفک کے لیے آسانیاں بھی پیدا کرنا ہے ´۔
انجنئیر متھا بن ادائی کاکہناہے کہ پیدل افراد کے لیے سمارٹ لائٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ سڑک کو استعمال کرنے والے تما م افراد کو سہولت فراہم ہو ۔(جاری ہے)
چاہے وہ پیدل چلنے والے ہیں یا گاڑی چلانے والے ۔سمارٹ سگنل لائٹس کا مقصد پیدل افراد کو دیئے جانے والے کو کم سے کم کرنا ہے ۔کیونکہ بعض دفعہ ایسے سگنل پر گاڑیاں کھڑی ہوتی ہیں جہاں کوئی بھی شہری نہیں کھڑا ہوتا اور جوخاص طورپر صرف اس مقصد کے لیے بنائے گئے ہیں۔
ٹریفک سگنل پر خاص سینسر زلگائے گئے ہیں جن کی مدد سے پیدل افراد اور گاڑیوں کے درمیان موازنہ کیا جاسکے گا۔واضع رہے ابھی یہ سسٹم آزمائشی طورپر لگایا جا رہا ہے ´۔کامیابی کی صورت میں ایسے سگنلز پر ان کا استعمال کیا جائے گا۔ جہاں سے پیدل چلنے والوں کے لیے مخصوص راسطہ بنایا ہو اہے ۔مزید اہم خبریں
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.