اسلام آباد ، چٹھا بختاور میں سلنڈر دھماکے میں خاتون اور اس کا بیٹا زخمی

پیر 23 جنوری 2017 11:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) اسلام آباد کے علاقے چٹھا بختاور میں سلنڈر دھماکے میں خاتون اور اس کا بیٹا زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تھانہ شہزاد ٹائون پولیس کے مطابق اتوار کو رات گئے یہ واقعہ کرنل(ر) حسن سید کے گھر میں اس وقت پیش آیا جب گھر میں کھانا تیار کیا جارہا تھا۔

متعلقہ عنوان :