حاجی نورمحمد بنگلزئی انتقال کرگئے

اتوار 22 جنوری 2017 22:40

کوئٹہ۔22جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء)حاجی نورمحمد بنگلزئی انتقال کرگئے۔ وہ محمد علی کے والد، سلطان محمد کے بھائی، حاجی خیرمحمد کے چچازاد بھائی، حاجی محمد سلیم، محمد ابراہیم، محمد عظیم، منیراحمد کے چچا ، حاجی عبدالحکیم کرد اور عبدالرسول کرد کے سسر تھے۔ فاتحہ خوانی مسجد اسٹریٹ سرکی کلاں میں جاری ہے۔