وزیر اعلی نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے کے بڑے شہروں میں ایل ای ڈی سٹیمرز لگانے کی منظوری دے دی
اتوار 22 جنوری 2017 22:10
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لاہور اور دیگر بڑے شہروں میں ایل ای ڈی سٹیمرز لگانے کی منظوری دے دی ، وزیراعلیٰ نے اس اقدام کی منظوری یہاں ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی جس میں لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں کو خوبصورت بنانے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ پولز پر پرانے سٹیمرز کی جگہ ایل ای ڈی سٹیمرز لگانے کیلئے فوری طور پر اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہروں کو خوبصورت بنانے کیلئے متعلقہ اداروں کو انفرادیت اور جدت کے ساتھ کام کرنا ہوگا اور اس مقصد کیلئے روایتی ڈگر کو چھوڑ کر منفرد اور نئے انداز سے شہروں کو خوب سے خوب تر بنانا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.